منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

پٹرول کے مزے ختم،یکم جون سے حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی) یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 75 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 46 ڈالرفی بیرل تک پہنچنے کے بعد اوگرا نے آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری شروع کردی ہے، اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری تیار کرکے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی جائیگی ۔نجی ٹی وی کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 75 پیسے تک اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور ہائی اوکٹین کی قیمتوں میں 5 روپے 75 پیسے، لائٹ ڈیزل 2 روپے 92 پیسے، پیٹرول ایک روپے 25 پیسے اور مٹی کے تیل میں 3 روپے 25 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…