بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چین، بزرگ شخص کا کارنامہ، نوجوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 19  مئی‬‮  2016 |

بیجنگ(آئی این پی)چین میں بزرگ شخص نے 24سال میں ایک کروڑ درخت لگا کر ماحول کے تحفظ اور درختوں سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی۔دنیا بھر میں لکڑی کے حصول کی خاطر بڑے بڑے درخت کاٹنا تو ایک عام سی بات ہے، لیکن چین میں جاپانی بزرگ شخص نے درختوں سے محبت کا عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔چین کے شمال علاقے میں 68سالہ شخص 24برس سے درخت لگا رہے ہیں۔ انہوں نے 6000ایکڑ بنجر زمین کو درخت لگا کر باغات میں تبدیل کردیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)