بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

خطر ے کی گھنٹی بج گئی ! تیل کی قیمتو ں با رے خبر آگئی

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

سنگاپور (آن لائن) ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کینیڈا کے جنگلات میں آگ کے باعث برنٹ نارتھ کی پیداوار اور نائیجیریا میں مسلح افراد کے حملوں کے باعث تیل کی ترسیل میں کمی ہے۔منگل کو برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل رہے جس کی وجہ اس کی سپلائی میں کمی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کی دوسری ششماہی کے دوران تیل کے نرخ 45۔50 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…