لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (پیر ) کو ہو گی ۔ 100روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199انعامات تقسیم ہوں گے ۔ 1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی میںپہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں10لاکھ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔
اپنے اپنے پرائز بانڈز نکال لیں، حکومت نے اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































