گجرات (این این آئی) بھارت میں ایک ہندو خاندان نے سومنات مندر کے لیے دو سو کلو سونا عطیہ کر دیا جس کی مالیت ساٹھ کروڑ روپے بنتی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے رہائشی لکھی خاندان نے دس سال پہلے ایک سو باسٹھ کلو سونا دیا تھا ۔ اب مزید چالیس کلو سونا دینے کا اعلان کیا ہے ۔ مندر کے داخلی دروازے ، پلرز ، چھتیں ، دیواریں سب سونے سے بنی ہیں ۔ سارے سونے کی قیمت ساٹھ کروڑ روپے بنتی ہے۔
بھارت میں ایک ہندو خاندان نے سومنات مندر کے لیے دو سو کلو سونا عطیہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































