اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

datetime 10  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے دوران مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا ہے ۔ اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق لائیو سٹاک کے شعبہ کی کارکردگی میں ہونے والے اضافہ کے باعث گزشتہ مالی سال کے دوران شعبہ کی شرح نمو 2.9 فیصد تک بڑھ گئی جبکہ مالی سال 2013-14ءکے دوران لائیو سٹاک کے شعبہ کی شرح نمو 2.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ لائیو سٹاک کا شعبہ نہ صرف ملک میں دودھ اور گوشت کی ضروریات کو پورا کرتا ہے بلکہ شعبہ سے لاکھوں افراد کا روز گار بھی منسلک ہے جو دیہی معیشت کی ترقی میں اہم کردار کا حامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…