پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اہم عہدہ مل گیا

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

فرینکفرٹ (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں ۔اسحاق ڈار نے عالمی ترقیاتی اہداف 2030کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اے ڈی بی کا نائب چیئرمین منتخب ہونا پاکستان کیلئے اعزاز ہے ٗپاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان تعاون بڑھانے کی مزید کوشش کروں گا ٗپاکستان میں انفراسٹرکچر کی مضبو طی ،وسائل اور مقامی لوگوں کی تربیت لازمی ہے ۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف گورنرز نے اسحاق ڈار کو نائب چیئرمین منتخب کیاہے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…