منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے پتلا گھر

datetime 6  جون‬‮  2016 |

ولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں کیرٹ ہاﺅس کو دنیا کا سب سے تنگ یا پتلا گھر قرار دیا جاتا ہے۔ دو منزلہ اس عمارت میں ایک چھوٹا کچن، باتھ روم، لیونگ روم اور بیڈروم موجود ہے جبکہ اس کی چوڑائی محض 36 انچ کی ہے۔ اس گھر کو 2012 میں آرکیٹکٹ جیکب اسکیزسنی نے پولش ماڈرن آرٹ فاﺅنڈیشن کے لیے تعمیر کیا تھا۔ اکتوبر 2012 سے یہ گھر عوام کے لیے کھلا ہوا ہے مگر یہ ہر وقت لوگوں کے لیے دستیاب نہیں ہوتا بلکہ اس کے نگران ایٹگر کیرٹ (جو ایک مصنف ہیں) سے اجازت لینا پڑتی ہے۔ یہاں کوئی بھی مستقل طور پر نہیں رہتا بلکہ اکثر یہاں آرٹسٹوں کو کچھ وقت کے لیے رہنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ اس گھر کو باہر سے دیکھنا اتنا آسان بھی نہیں ہوتا کیونکہ یہ دو بڑی عمارت کے درمیان چھوٹے سے خلاءکے درمیان پھنسا ہوا ہے، اس مقام کو پہلے مقامی رہائشی کچرا پھینکنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔ یہ گھر ٹرائی اینگل شکل میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کے پہلی منزل میں جگہ اتنی کم ہے کہ لوگوں کے لیے پاﺅں پھیلا کر بیٹھنا بھی ممکن نہیں۔سونے کے کمرے میں ایک بستر اور چھوٹی سی ڈیسک ہے تاکہ آرٹسٹ اپنا کام اور آرام دونوں کرسکیں۔

 

570bedcab2736

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…