اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزراء کی بیان بازی پر افسوس ہے، طلال چوہدری جھوٹ کی فیکٹری ہے،و زیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھیجیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگر ترین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پانامہ لیکس کی پکڑ میں آگئی ہے اب بے بنیاد الزامات لگا رہی ہے ٗوزیراعظم اور ان کے خاندان کی سب سے پہلے تحقیقات کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ 1971 ء میں بھی میرے پاس گاڑی تھی، مسلم لیگ (ن) کے وزراء کی بیان بازی پر بے حد افسوس ہوا ہے اور اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ ٹی او آرز پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، اس لئے ٹی او آرز میں تبدیلی کروائیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کے وزراءکی بیان بازیاں،جہانگیرترین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































