پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران:ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، تاہم آج(رات) مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی ڈویڑن،اسلام آباد،بالائی فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چندمقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے.بدھ کے روز ملک کے اکثر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن،گلگت بلتستان،کشمیر اور اس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چندمقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے.گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔جبکہ کالام 13، پارہ چنار، مظفرآباد 04، چترال 02 اور مری میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔گزشتہ روز ریکارڈ کییگئیسب سے زیادہ درجہ حرارت:جیکب آباد44، شہید بینظیر آباد،سکھر 43، میرپور خاص، دادو، سبی، لاڑکانہ، رحیم یار خان، پڈعیدن، چھور میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دریں اثناء محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ رواں ہفتے کے دوران گندم کی کٹائی کے بیشتر میدانی علاقوں خصوصًا پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔خشک موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاشتکار حضرات گندم کی کٹائی کا سلسلہ مکمل کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میمونہ عارف

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…