جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ ن لیگ کی نیندیں کیوں اُڑ گئیں؟ اندر کی باتیں باہر آگئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے متفقہ ٹرم آف ریفرنس تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اطلاعا ت کے مطابق پاناما لیکس کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں نے روابط تیزکردئیے ہیں جس کے لئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو فون کیا اور پاناما لیکس پر متفقہ حکمت عملی بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ تینوں رہنماؤں نے 2 مئی کو ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں متفقہ ٹی او آرز تیار کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ طورپرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا عزم کیا اور فیصلہ کیا کہ جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی ٹی او آرز قابل قبول نہیں، اگر حکومت نے ٹی او آرز کی تشکیل کے لئے اپوزیشن سے مشاورت نہ کی تو اس پر آل پارٹیز کانفرنس بھی بلائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…