لاہور(نیوزڈیسک)ذرائع کے مطابق جھگڑے کے دوران عمر اکمل کے ساتھ دیگر 4کھلاڑی بھی موجود تھے جن میں بلاول بھٹی، اویس ضیا، محمد نواز اور شاہد یوسف شامل ہیں۔دوسری جانب پی سی بی نے عمر اکمل کے جھگڑے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اسٹیج ڈرامے کے دوران مبینہ جھگڑے کی اطلاعات پر تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اگر کھلاڑی اس میں ملوث پائے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
عمر اکمل کے ساتھ جھگڑے کے دوران مزید چار کھلاڑی کون تھے؟ نام سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سمندری طوفان ڈولفن نے جاپان اور چین میں تباہی مچادی
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا



















































