ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پانامہ لیکس پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولپور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے پانامہ لیکس معاملے پر کمیشن قائم کر دیا ہے، اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں گندم کی فصل کی کٹائی کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالی نے اس بار بھی بمپر فصل کا عطیہ دیا ہے اور یہ سب کچھ کسانوں کی محنت کا نتیجہ ہے جبکہ حکومت نے اس بار 40 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دور حکومت میں ہزاروں میگاواٹ بجلی کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں جس سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں، مخالفین کے ہر جھوٹ کا جواب دیا جائے گا، وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے معاملے پر کمیشن قائم کر دیا ہے ، اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…