ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک پر پوسٹ کی گئی ایسی تصویر جس نے فیس بک کے بانی کو بھی لائیک کرنے پر مجبور کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے ننھے بچے کے ساتھ کرالنگ ریس کرکے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تصویر وائٹ ہاس کے آفیشل فیس بک پیج پر شیئر کی گئی جسے مارک زکربرگ سمیت لاکھوں افراد لائک اور ہزاروں بار شیئر کی جاچکی ہے۔وائٹ ہاﺅس کے آفیشل فوٹو گرافر پیٹے سوزا کی کھینچی گئی اس تصویر میں کلاڈیا موسر نامی یہ بچی وائٹ ہاﺅس کے کارپٹ پر اوندھی لیٹ کر دونوں ہاتھوں سے فرش کو پیٹ رہی ہے، جبکہ امریکا کے صدر براک اوباما بے بسی سے اسے دیکھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…