اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

دنیا کا مقبول ترین نمبر،حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

لندن(نیوزڈیسک)دنیا کا مقبول ترین نمبر،حیرت انگیز انکشاف۔دنیا کا سب سے پسندیدہ ہندسہ کوئی اور نہیں 7ہے ۔یہ دلچسپ انکشاف ایک نئے آن لائن سروے میں کیاگیاہے ۔

برطانیہ میں ہونے والے سروے میں 44ہزار افراد کی رائے لی گئی جس کے بعد نمبر7کو دنیا کے سب سے مقبول ترین ہندسے کا اعزاز حاصل ہوگیا ۔
سروے میں نمبر3دوسری اور 8تیسری پوزیشن پانے میں کامیاب رہا جبکہ 4اور 5بھی ٹاپ فائیو میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ۔
سروے میں بتایاگیاکہ 7نمبر کی مقبولیت کی وجہ اسے خوش قسمتی کی علامت سمجھا جانا ، آسمانوں کی تعداد اور ثقافت و تاریخ میں اس کا استعمال ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…