منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کی سالگرہ پرمیاں بیوی ایک دوسرے کو کھا گئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نیویارک: امریکا میں آرٹسٹ میاں بیوی نے اپنی شادی کی سالگری پر ایک عجیب و غریب کیک کاٹا۔

اس مقصد کے لیے انھوں نے اپنی ہی تصویر کا ہم شکل کیک تیار کیا جس میں ان کا دھڑ تو موجود نہیں مگر دھڑ سے گردن ضرور کاٹ کر ایک پلیٹ میں رکھا گیا۔

بیوی نے خاوند کے سر اور خاوند نے بیوی کے سروالا کیک تیار کیا اور ایک پرہجوم پارٹی میں کاٹا۔ بیوی نے خاوند کے سر سے کیک کاٹ کر کھایا اور خاوند نے بیوی کے سر سے کیک کاٹ کر شادی کی سالگرہ کو یادگار بنادیا۔ دنیا میں اس سے قبل انسانی شکل والا کیک کسی نے بھی تیار نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…