انقرہ (نیوزڈیسک) خوبصورتی کی وجہ سے عرب خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی ¾ خبرسامنے آنے پر انٹرنیٹ پر دنیا بھر کی لڑکیاں حیران پریشان رہ گئیں میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون کو خدشہ تھا کہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے اس کے شوہر کا باہر کسی عورت سے سکینڈل ہوسکتاہے ۔اماراتی میڈیا نے مصرسے تعلق رکھنے والی اس خاتون کے حوالے سے بتایاکہ وہ اپنے خاوند کیساتھ تین سال سے قابل رحم زندگی گزاررہی ہے جو ایک ڈاکٹر اور نہایت خوبصورت ہے وہ اپنے خاوند پر بھروسہ نہیں کرتی اور ہر وقت حسد میں مبتلاءرہتی ہے ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ اس ڈر میں مبتلاءرہتی ہے کہ اس کے خاوند کا کسی بھی وقت کہیں بھی معاشقہ چل سکتاہے کیونکہ وہ بہت خوبصورت ہے اور خواتین ہر وقت اسے دیکھتی ہیں خاتون کی یہ کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر کئی خواتین نے اتفاق کیااور خاتون کے اس فیصلے کوخوش آئندقراردیا۔ ایک سعودی خاتون لیلانے کہاکہ دکھ کی زندگی گزارنے اور ہروقت دباﺅمیں رہنے سے بہتر ہے کہ دماغی سکون کیلئے شادی ہی ختم کردیں۔
عرب خاتون کی اپنے شوہر سے طلاق کی ناقابل یقین وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































