ماسکو ( نیوزڈیسک) روسی ارب پتی میخائل گڈ سریف کے بیٹے نے دنیا کی مہنگی ترین شادی رچا لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماسکو کے ایک ریسٹورنٹ میں منعقدہ تقریب میں ایک ارب ڈالر کی رقم خرچ کی گئی۔ دلہن بھی خوب سج دھج کر آئی جس نے پچیس ہزار ڈالر کا جوڑا زیب تن کر رکھا تھا۔مہمانوں کا دل بہلانے کے لیے اسٹنگ بینڈ اور جنیفر لوپز کی پرفارمنس بھی تقریب کا حصہ تھی۔ تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے مہمانوں کو رولس رائس میں ریسٹورنٹ تک لایا گیا۔ فوربز کے مطابق میخائل گڈ سریف کے اثاثوں کی مالیت چھ اعشاریہ دو ارب ڈالر ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری



















































