بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی دنیا کا سستا ترین شہر

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے دس سستے ترین شہروں میں کراچی بھی شامل ہے جبکہ سنگا پور کو دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دس مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں امریکہ کے دو شہر نیو یارک اور لاس اینجلس بھی شامل ہیں۔پاکستان میں ہر طرف مہنگائی کا رونا رویا جاتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا کے دس سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے۔ برطانوی میگزین دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق دس سستے ترین شہروں میں بھارت کے چار شہر بنگلور، ممبئی، چنائی اور نیو دہلی شامل ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…