دوحا(نیوز ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحا میں شیر کے بچے نے ٹریفک جام کردیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت دوحا میں شیر کا بچہ رسی توڑنے کے بعد شیر بے قابو ہوگیا گاڑیوں کے نیچے چھپنا چاہتا تھا جبکہ دوسری جانب مسافروں نے گاڑیاں روک کر شیر کے بچے کو دیکھنا چاہتے تھے جس کے باعث دوحا کی شاہراہ پر ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں