ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

77 سالہ بابے نے شادی کیلئے انوکھی شرط رکھ دی

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان کے رہائشی 77 سالہ شِو چرن یادیو اس سے قبل چھیا لیس مرتبہ میٹرک کے امتحان میں شامل ہو چکے ہیں لیکن ہر مرتبہ فیل ہوئے۔ تاہم موصوف کا جذبہ ابھی تک جوان ہے۔ انہوں نے رواں سال 10 مارچ سے شروع ہونے والے میٹرک امتحان میں ایک مرتبہ پھر شریک ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ 77 سالہ شِو چرن یادیو نے 1968 ء میں پہلی بار میٹرک کا امتحان دیا تھا جس میں وہ ناکام ہو گئے۔ اس کے بعد سے وہ مسلسل میٹرک کا امتحان دے رہے ہیں لیکن ہر بار فیل ہو جاتے ہیں۔ شِو چرن یادیو کو اپنی بڑھتی عمر کی بھی کوئی فکر نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک میٹرک کا امتحان پاس نہیں کرتا، میں کنوارا ہی رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…