اوسلو(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الیکزنڈرا انڈرسن کو دنیا کی کم عمر ارب پتی دوشیزہ بننے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ان کی دولت کی مالیت ایک اندازے کے مطابق ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے۔ الیکزنڈرا انڈرسن ناروے کی شہری ہے ۔الیکزنڈرا کی بڑی بہن کیتھرینا بھی ایک ارب 20 کروڈ ڈالر دولت کی مالک ہیں تاہم فوربز نے اپنی رپورٹ کے لیے الیکزنڈرا انڈرسن کو شامل کیا ہے۔ ناروے میں اس کا پورا خاندان اعلیٰ نسل کے گھوڑے پالنے کے حوالے سے مشہور ہے۔ ان کے والد ناروے کی ایک مشہور کاروباری شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی بیشتر دولت اپنی دونوں بیٹیوں میں تقسیم کر دی ہے۔
دنیا کی امیر ترین دوشیزہ، اربوں ڈالرز کی مالک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری



















































