نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست راجستھان میں ایک شخص 46مرتبہ امتحان دے کر بھی میٹرک پاس نہیں کر سکا۔ اس سال پھر امتحان میں شامل ہو گا۔77سالہ شیو چارن یادیو نے 1968 ء4 میں پہلی بار میٹرک کا امتحان دیا تھا جس میں وہ ناکام ہو گیا۔ جس کے بعد وہ مسلسل میٹرک کا امتحان دے رہا ہے لیکن ہر بار فیل ہو جاتا ہے۔راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت 10مارچ سے شروع ہونے والے امتحانات میں ایک بار پھر وہ شامل ہوگا۔ شیوچارن یادیو اپنی بڑھتی عمر کی کوئی فکر نہیں ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ جب تک میٹرک کا امتحان پاس نہیں کرتے میں کنوارا ہی رہوں گا۔
عمررسیدہ بھارتی 47 ویں مرتبہ میٹرک کے امتحان میں شریک ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































