ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ ایکٹریس نیہاشرما اور سنیل شیٹھی کی نئی فلم ’ ہیرا پھیری تھری‘12 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کی ہدایات نیرج وہرا نے دی ہے جبکہ پروڈیوسر فیروز ناڈیہ والا ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں نیہا شرما ،سنیل شیٹھی، ایشا گپتا ،جان ابراہم ،ابھیشیک بچن اور پریش راول شامل ہیں۔فلم کی عکس بندی دبئی اور ممبئی میں مکمل کی گئی ہے جس کی موسیقی انو ملک نے ترتیب دی ہے