منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

تھائی لینڈ‘اب سیاح ہاتھی سے جسم کا مسا ج بھی کر وائیں گے

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

بینکاک(نیوز ڈیسک)کیا آ پ ہاتھی سے اپنے جسم کی مالش کر وانا چاہتے ہیں؟!تھا ئی لینڈ کے پارک میں تربیت یافتہ ہاتھی سیاحوں کے جسم کی مالش کر تاہے۔ٹرینر کی رہنمائی میں یہ ہاتھی زمین پر لیٹے شخص کے جسم پر نر می سے اپنا بھاری بھر کم پیر اور سونڈپھیر تا اور آرام دہ مالش کر تا ہے۔ ٹرینر کا کہنا ہے کہ یہ ہا تھی اتنا تربیت یافتہ ہے کہ اسے اچھی طرح پتاہے کہ جسم پر پا وں کا کتنا دباو ڈالنا ہے اور کو ئی بھی شخص بغیر کسی نقصان کے اس تجربے سے گزر سکتاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…