میڈرڈ(نیوز ڈیسک)ہائی ٹیک موبائل فون خریدنا ہے تو اسپین چلیںجہاں سب سے بڑے موبائل ٹریڈ شو کا آغاز ہو گیا ہے۔شو میں مختلف کمپنیوں کے جدید موبائل سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔اسپین کے دارالحکومت بارسلونا میں جدید ٹیکنالوجی کی موبائل ورلڈ کانگریس شروع ہوتے ہی ٹیکنالوجی کے شائقین نے یہاں پہنچا شروع کر دیا ہے۔اس موبائل ٹریڈ شو میں معروف کمپنیاں اپنی جدید ٹیکنالوجی کے موبائل کی نمائش کر رہی ہیں۔ موبائل فون کے ساتھ ساتھ دیگر گیجٹس بھی شو کی رونق بڑھا رہے ہیں۔اس چار روزہ ایونٹ میں 95 ہزار افراد کے آنے کی توقع کی جارہی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































