سڈنی(نیوز ڈیسک)افریقی ملک انگولا کی کان سے 404قیراط وزنی ہیرا دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے یہ دنیا کے بڑے ہیروں میں سے ایک ہیر ا ہے۔ ہیرے کی قیمت 20ملین ڈالر سے زائد بتائی جارہی ہے۔ہیرے کی دریافت آسٹریلیا کی معروف کمپنی لوکاپا ڈائمنڈ نے کی ہے جس کا کہنا ہے کہ انگولا کے شمال مشرق میں واقع ہیرے کی کان میں 8 سال کی مسلسل محنت کے بعد یہ ہیرا دریافت کیا گیا ہے جو ایک حیرت انگیز بات ہے۔
افریقی ملک انگولا میں 404قیراط وزنی ہیرا دریافت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری



















































