منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پالتو چوہوں نے اڑائی ویلنٹائن کی مزیداردعوت

datetime 10  فروری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشرق میں کھانے پینے کی چیزوں کوچوہوں کی پہنچ سے دور رکھا جاتا ہے لیکن جناب مغرب میں تو ان کے ٹھاٹ ہی نرالے ہیں۔امریکا میں ایک شخص نےپالتو چوہوں کیلئے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر چوہوں کے مالک نے ان کیلئے مزے مزے کے کھانے تیار کئے اور کھانے کے بعد میٹھے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے کیک اور پیسٹریز کا بھی اہتمام کیا گیا۔اس دوران مالک نے ان کیلئے خصوصی طور پر بوٹ رائیڈنگ کا اہتمام بھی کیا جس پر بیٹھ کر چوہوں نے خوب مزے کئے۔اپنے مالک کی تیار کردہ خصوصی ڈشز کو ہیٹ پہنے چوہوں نے بڑے سلیقے کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھ کر نوش کیا اور دعوت کا بھرپور لطف اٹھایا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…