لاہور ( نیوزڈیسک) لاہورمیں غیرت کے نام پر حوا کی ایک اور بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا کر تفتیش شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ دیر کی رہائشی 24سالہ ارم نے ایک روز قبل ہی باغبانپورہ کے رہائشی صدام سے پسند کی شادی کی تھی جسے گزشتہ روز فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ اہل محلہ کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دیا ۔ مقتولہ کے شوہر صدام نے ملزمان کے خلاف کارروائی کے لئے پولیس کو درخواست دیدی ہے جس پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
باپ نے بیٹی کے ساتھ وہ کیا جسے پڑھ کر آپ کی روح کانپ جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































