ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

واٹس ایپ صارفین کی تعدادایک ارب تک جا پہنچی

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

نیویارک (نیوز ڈیسک)مشہور ترین موبائل میسیجنگ سروس واٹس ایپ دنیا بھر میں بے حد مقبولیت حاصل کرچکی ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے استعمال کرنے والے صارفین کی تعدادایک ارب تک جا پہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ تعداد فیس بک میسنجر کے صارفین سے زائد ہے جس کے فی الوقت800ملین صارفین ہیں۔فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے واٹس ایپ کے بانی جان کوم اور برائن کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت بہت کم ایسی سروسز ہیں جو بلین کی تعداد میں لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑے رکھتی ہیں جن میں واٹس ایپ دنیا بھر میں لوگوں کو جوڑے رکھنے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔واضح رہے دو سا ل قبل واٹس ایپ فیس بک نے 19ارب ڈالرمیں خریدا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…