بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ممبئی‘جوہو ساحل پر 40 فٹ لمبی مردہ وہیل مچھلی پائی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی شہر ممبئی کے مشہور تفریحی ساحل جوہو پر 40 فٹ لمبی مردہ وہیل مچھلی پائی گئی۔ریاست مہاراشٹر کے محکمہ سمندری حیات نے مردہ وہیل مچھلی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔اس موقع پر حکام نے بتایا کہ وہیل کی لاش پر کسی قسم کے زخموں کے نشان نہیں اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس کی موت 4 دن پہلے سمندری آلودگی کے باعث ہوئی۔اس سے قبل پچھلے سال بھی 42 فٹ کی مردہ وہیل ممبئی کے ساحل پر پائی گئی تھی۔ بھارتی سمندری حیات کے محکمے کے مطابق یہ وہیل مچھلیاں مغربی بحیرہ عرب سے ممبئی کے ساحلی علاقوں کی جانب آتی ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…