اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی پرعظیم مثال قائم کردی

datetime 7  جولائی  2016

پالنپور(نیوزڈیسک)بھارتی گجرات کے ایک تاجر نے اپنے بیٹے کی شادی پر 18ہزاربیواﺅں کو شرکت کی دعوت دیدی ۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کاروباری شخص جتندرا پٹیل عرف جیتو بھائی نے اپنے بیٹے روی کی شادی پر شمالی گجرات کے پانچ اضلاع سے تقریباً 18 ہزار بیواو¿ں کو شرکت کی دعوت دی۔بانسکانتھا، مہسانا، صبرکنتھا، پتن اور اراولی سے تعلق رکھنے والی یہ بیوائیں شادی کی تقریب کی خصوصی مہمان تھیں۔جتندرا پٹیل کے مطابق یہ ان کی دلی خواہش تھی کہ نئے شادی شدہ جوڑے کو بیواو¿ں کی دعائیں ملے جنہیں عام طور پر معاشرے میں نظر انداز کردیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عام طور پر ہندو معاشرے میں بیوہ خواتین کو شادی بیاہ کی تقریبات میں بلانا برا شگون مانا جاتا ہے تاہم انہیں اپنے بیٹے کی شادی پر بلا کر میں یہ ثابت کرنا چاہتا تھا کہ ایسے تمام عقائد کا تعلق اندھی تقلید کے علاوہ اور کچھ نہیں۔تقریب میں شرکت کرنے والی بیواو¿ں میں کمبل بھی تقسیم کیے گئے 500 غریب بیواو¿ں کو دودھ دینے والی گائیں بھی دی گئیں تاکہ وہ مالی طور پر خود کفیل ہوسکیں۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…