بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ہاتھوں اورپاﺅں کی 7,7انگلیوں نے نوجوان کی قسمت بدل دی

datetime 7  جولائی  2016 |

لندن(این این آئی)گینز بک ویسے تو ان گنت عجائبات سے بھری پڑی ہے مگران عجائبات فطرت میں ایک بھارتی شہری بھی شامل ہے جس کے دونوں ہاتھوں اور پاو¿ں کی کل 28 انگلیاں ہیں۔ گویا اس کے ہاتھوں اورپاو¿ں میں 8 اضافی انگلیاں ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عجیب الخقلت بھارتی شہری کی ایک ویڈیو فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ ریاست گجرات کے رہائشی 43 سالہ ڈیونڈرا سوتھار کا کہنا ہے کہ 28 انگلیاں میرے لیے کسی پریشانی کے بجائے ”نعمت“ ہیں۔ ان کی وجہ سے مجھے نہ صرف عالمی شہرت ملی بلکہ گینز بک میں میرا نام بھی شامل ہوا ہے سوتھار کا کہنا ہے کہ بھارت میں لوگ مجھے دور دور سے دیکھنے آتے ہیں۔ وہ مجھے دیکھ کر حیران ہوتے ہیں جب کہ میں خود سے محظوظ ہوتا ہوں۔خیال رہے کہ ڈیونڈرا سوتھار پیشے کے اعتبار سے بڑھئی ہیں تاہم اس کا کہنا ہے کہ زیادہ انگلیوں کی وجہ سے میرے ساتھ کام کرنے والے اور محلہ دار سب مجھ سے حسن سلوک کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…