لیما(نیوز ڈیسک)پیرو کے شمال سے ماہرین ا?ثار قدیمہ نے 1200سال پرانے چھ خواتین کے ڈھانچے دریافت کئے ہیں جن کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ انہیں مذہبی عقائد کی بھینٹ چڑھایا گیا تھا۔ماہرین کے مطابق پیرو میں موجود پ±کالا ضلع میں ایک مندر کی صفائی کے دوران چھ خواتین کی باقیات دریافت کی گئی ہیں جن کا تعلق مخالف ثقافت سے تھااور انہیں کچھ مذہبی عقائد کے تحت ایک خاص کمرے میں قتل کیا گیا تھا۔ڈھانچوں کی عجیب بات یہ ہے کہ سب ایک ہی پوزیشن میں ہیں اور ان کا سراندیس( Andes)نامی پہاڑکی جانب رکھ کر کسی خاص مذہنی عقیدے کے تحت انہیں قربان کیا گیا تھا۔
پیرو میں12 سوسال پرانے 6انسانی ڈھانچے دریافت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان



















































