پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تھائی لینڈ میں گڑیا لوگوں کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکاک(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں گڑیا لوگوں کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گئی،لوگ دھڑا دھڑ چائلڈ اینجل نامی گڑیا خرید نے لگے۔انسان کتنا بھی ترقی کرجائے توہم پرستی سے پیچھا نہیں چھڑا سکتا۔ اس کی ایک مثال تھائی لینڈ ہے جہاں ایک گڑیا لوگوں کے لیے خوش قسمتی کی علامت بن گئی ہے۔ لوگ دھڑا دھر چائلڈ اینجل نامی گڑیا خرید رہے ہیں۔کسی کا کہنا ہے کہ گڑیا خریدنے کے بعد اس کی لاٹری نکل ا?ئی تو کوئی کہتا ہے کہ چائلڈ اینجل نےاس کی زندگی بدل دی۔ زیادہ تر لوگوں کے لئے یہ گڑیا دولت و خوش قسمتی کی علامت بن گئی ہے۔ چائلڈ اینجل کسی کے لئے خوش بختی کی علامت بنے یا نہیں لیکن تھائی لینڈ میں گڑیا بنانے والی کمپنیوں کی چاندی ضرور ہوگئی ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…