اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

آلوکی انوکھی تصویرایک ملین ڈالرمیں فروخت

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)روپوں میں ملنے والی سبزی’آلو‘کو ایک فوٹو گرافر نے ایسا تراشا کہ ہیرا بنا ڈالا۔آئرلینڈسے تعلق رکھنے والے ایک معروف فوٹو گرافر کیون ابوش کی یہ انوکھی تصویرایکملین ڈالر میں فروخت کردی گئی ہے، جسے یورپ کے ایک معروف بزنس مین نے خریدا ہے۔کیون ابوش آئر لینڈکے ایک مشہور و معروف فوٹو گرافر ہیں جو اب تک ملالہ یوسف زئی ،اسٹیون اسپیل برگ،مائیکل پالن اور شرائیل سینڈ برگ کے فوٹو گراف بھی بنا چکے ہیں۔کیون کی خصوصیت یہ ہے کہ ان کی تصاویر زیادہ تر بلیک بیک گراونڈ کے ساتھ لی جاتی ہیں جو انہیں دوسرے فوٹوگرافر سے منفرد رکھتی ہیں



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…