پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)ایک دلچسپ حقیقت جس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہوں گے ، شمالی کورین صدر کی حفاظت کے لیے خواتین گارڈز مامور ہیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں۔ذرائع کے مطابق ان سیکورٹی گارڈز کو خصوصی طور پر رونے دھونے کی تربیت دی جاتی ہے۔ تاہم یہ تاثر بھی عام ہے کہ خواتین گارڈز رو کر صدر سے اپنی وفاداری کا اظہار کرتی ہیں۔
شمالی کوریا کے صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































