بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدر جان کینیڈی کے قتل سے متعلق اشیا نیلامی کیلئے پیش

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

نیویارک (نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 13 مختلف اشیا نیویارک میں نیلامی کیلئے پیش کر دی گئیں۔قتل کے وقت سابق صدر جس گاڑی میں سوار تھے، اس کے50 ہزار ڈالر میں نیلام ہونے کا امکان ہے ،جان ایف کینیڈی کے قاتل کو لگائی گئی ہتھکڑی 20 ہزار ڈالر جبکہ قیدخانے کی چابی 4 سے 30 ہزار ڈالر تک نیلام ہوسکتی ہے۔سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کو 22 نومبر 1963ءکو قتل کر دیا گیا تھا ، ان اشیا کی 30 جنوری تک ا?ن لائن فروخت بھی جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…