بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

رواں سال آنے والا فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)رواں سال آنے والا فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔تفصیلات کے مطابق رواں سال فروری کا مہینہ مکمل چار ہفتوں ، چا ر ا تو ار و ں ، 5 سو مو اروں،چارمنگل،چار بدھ،چارجمعرات اور چار ہی جمعہ کے دن پر مشتمل ہو گا۔ایسا ہر 823سال کے بعد ہوتا ہے جب فروری کے مہینے میں ہفتے کے تمام دن اپنی پوری تعداد میں گزرتے ہیں۔چین کے قدیم علم فینگ شوئی کے مطابق اس کو ”منی بیگ “کا نام دیا جاتا ہے ۔قدیم چینی روایا ت کے مطابق” منی بیگ ایونٹ“ کے متعلق دوسرے افراد کو باخبر کرنے سے 4 دن کے اندر اندر کسی نہ کسی ذریعے سے انسان کے لئے بےشمار دولت کا حصول مکن ہوتا ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…