ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

چین ‘ برف سے بنے 2سو مجسمے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک آجکل شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں جہاں برفباری نے نظامِ زندگی ب±ری طرح متاثر کیا ہے، وہیں کئی فٹ برف کی تہہ نے وہاں کے باسیوں کو بھی ایک دلچسپ مشغلہ فراہم کردیا ہے۔چین کے صوبے جیلن میں واقع ایک پارک میں بھی ان دنوں برف سے بنے 200سے زائد مجسمے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ایک لاکھ 50 ہزار کیوبک میٹر برف سے تیار کیے جانے والے ان برف کے مجسموں کی تیاری میں کئی ماہر فنکاروں نے حصہ ڈالا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…