بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہورہائیکورٹ بارمیں مرنے والے پالتوبلے کی سالگرہ کاانعقاد

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جانورکی سالگرہ ایک وکلاءکی بارمیں منائی گئی۔لاہور ہائیکورٹ بار کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسے پالتو بلے کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جو کچھ عرصہ قبل ایک ڈاکٹر کے غلط انجکشن کے سبب دم توڑ گیا تھا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سالگرہ کی انوکھی تقریب کا انعقاد پالتو بلے کی محبت میں گرفتار پنجاب یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر عطیہ مسعود چوہدری نے کیا۔ خاتون پروفیسر کا کہنا تھا کہ پالتو بلے کی ہلاکت کے ذمہ دار ڈاکٹر کو سزا دلوا کر ہی دم لیں گی۔ سالگرہ کی تقریب میں وکلاکی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…