نیویارک(نیوز ڈیسک)اسکیٹ بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔تصویر میں منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھر پور توجہ کے ساتھ اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی جگہوں کو مہارت سے پار کرتے دکھایا گیا ہے۔اسکیٹ بورڈنگ کی ماہرانہ صلاحیت سے بھرپوراس نوجوان نے حیرت انگیز اور خطرناک کرتب دِکھا کر سب کو حیران کردیا ہے