بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

چلی میں خاتون رکن پارلیمنٹ کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

سین تیاگو(نیوز ڈیسک)سردی آج کل سب کو ستا رہی ہے،چلی میں خاتون رکن پارلیمنٹ کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں۔ چلی کے دار الحکومت سین تیاگو کے ایوان میں رکن پارلیمنٹ کارلا روبیلاکواراکین کمبل میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔ایوان میں یونیورسٹیوں کی فیسوں سے متعلق قانون سازی کیلئے اجلاس جاری تھا۔اس دوران کارلا سردی سے بچنے کیلئے ایک نہیں دو دو کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں۔ خاتون رکن کی تصاویر سوشل میڈیا پرتوجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…