بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیگال کے تارکِ وطن نے اسپین کی سالانہ کرسمس لاٹری جیت لی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015 |

میڈرڈ(ویب ڈیسک)سینیگال سے کشتی کے ذریعے یورپ پہنچنے والے ایک تارکِ وطن نے اسپین کی سالانہ کرسمس لاٹری جیت لی۔نگاگنی نامی اس پناہ گزین کو 4 لاکھ 36 ہزار ڈالر ملے ہیں۔گھر بار مال مویشی چھوڑ کرکشتی کے ذریعے افریقی ممالک سے یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کے ذہنوں میں مزدوری اور چھوٹی موٹی نوکریاں ہی ہوتی ہیں لیکن سینیگال کے نگاگنی کو قسمت لاکھوں ڈالر دلوانے اسپین لے آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…