بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹرک ڈرائیور کی بے احتیاطی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوز ڈیسک)ذرا سی لاپرواہی بھی بھاری جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہےوزنی سامان کی نقل و حمل کے دوران توازن کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے۔روس کی ایک شاہراہ پر ہونے والے اس حادثے کو ہی دیکھ لیجئے جہاں ایک ٹرک لوہے کا بھاری بھر کم بیم لے جارہا تھا کہ اس ہی دوران بیم کا توازن بگڑ گیا اوراپنے ساتھ ساتھ ٹرک کو بھی الٹ دیا۔خوش قسمتی سے حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہ ہوا البتہ ذرا سی لاپرواہی بھاری مالی نقصان کا سبب بن گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…