ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

چین کے آسمان پر ستاروں کی کہکشاںکا دلکش نظارہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے آسمان پر گزشتہ روز ایک ایسا دلکش نظارہ دیکھنے کو ملا جب کروڑوں ستارے آسمان پر برقی قمقموں کی طرح واضح ہو گئے۔ اس دلکش نظارے نے دیکھنے والوں کو یکا یک اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ تارے آسمان پر انتہائی واضح دکھائی دے رہے تھے جبکہ کہیں دم دار ستارے ٹوٹتے رہے تو کہیں کوئی ستارہ اپنی بھرپور چمک سے دیکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہا تھا۔ قدرت کی یہ کاریگری دیکھ کر لا محالہ منہ سے نکلتا ہے جیسے کہ ستاروں کی نگری زمین پر ا±مڈ آئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…