پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سیلفی کے شوقین فو ٹو گرافر 124فٹ اونچے مجسمے کے سرے پر پہنچ گئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساﺅ پالو(نیوز ڈیسک ) سیلفی کے شوقین دوروسی فو ٹو گرافرز برازیل کے 124فٹ اونچے مجسمے کے سرے پر پہنچ گئے۔آج کل سیلفی کا زمانہ ہے نو جوان اپنی تصاویر اور ویڈیو خود کھینچ کر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دوستوں کے ساتھ شیئر کر تے ہیں۔برازیل میں بھی ایسے ہی دو روسی فو ٹو گرافرنوجوان نے شہر ریو میں مو جود 124فٹ اونچے کرائسٹ دی ری ڈیمر کے مجسمے کے سرے پر پہنچ کرشہر کا نظارہ کیا اور اس کے دیوہیکل سر سے کے آس پاس سے اپنا سر نکال کر ہاتھ میں پکڑے کیمرے سے اپنی سیلفی اور ویڈیولے کر اس مہم کو منفرد بنادیا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…