جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

شارکس کے ساتھ تیراکی کا خطر ناک مظاہر ہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ(نیوز ڈیسک ) یوں تو شارک کو کافی خونخوار اور خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے جس نے شارکس کے ساتھ تیراکی کرکے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کردکھایا ہے۔ جی ہاں انڈونیشیا کے گہرے سمندرمیں تیرتے اس نڈر نوجوان نے نہ صرف شارکس کے ساتھ تیراکی کا مظاہرہ پیش کیا بلکہ کئی شارک مچھلیوں کے درمیان گھرنے کے باوجود بھی نہ گھبرایا۔بغیر کسی حفا ظتی انتظا م کے جا ن لیوا شا رکس کے ساتھ غوطہ خوری کے ان یاد گار لمحا ت کو دیکھتے ہوئے ان نوجوانوں کی بہادری کو داد تو دینی پڑے گی۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…