پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اناڑی لڑکی کوالٹی قلابازی کھانے کی کوشش مہنگی پڑگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈ یسک)اناڑی لڑکی کوالٹی قلابازی کھانے کی کوشش مہنگی پڑگئی اورناکام کو شش میں اپنا منہ تڑوابیٹھی۔کرتب دکھانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں،جہاں توازن خراب ہوا وہیں ماہر سے ماہر کھلاڑی ناکام ہو جاتا ہے،یہ ہی کچھ ایک اناڑی لڑکی نے کیا جو اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش میں الٹی قلابازی لگانے کی کوشش کر رہی تھی کہ اپناتوازن بر قرار نہ رکھ سکی اور اس ب±ری طرح منہ کے بَل گِری کہ نانی یاد آگئی۔اسی لئے کہتے ہیں کہ اعتماد کے ساتھ مہارت کا ہونا بھی ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…