ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

اٹلی میں منفرد پیزا وینڈنگ مشین متعارف

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

روم (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں بچے ہوںیا بڑے سب پیزا بے حد شوق سے کھاتے ہیں لیکن اس کی تیاری میں کافی وقت لگنے کے باعث طو یل انتظار بھی کر نا پڑتا ہے۔اٹلی میں ایک ایسی پیزا وینڈنگ مشین متعارف کر وا ئی گئی ہے جس کے بعد اب صرف چندسیکنڈ میں گرما گرم پیزا دستیاب ہو گا۔اس وینڈنگ مشین میں انسانی ہاتھ کے استعما ل کے بغیردیکھتے ہی دیکھتے پیزا مکمل طو ر پر تیار ہوجا تا ہے۔ مشین کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں پیزا کی تیاری کا مکمل مر حلہ اسی مشین کے اندر ہو تاہے جس میںانفراریڈ اوون کی سہولت بھی مو جود ہے۔گاہک وینڈنگ مشین کو بٹن دبا کرآڈر دینے کے بعد اس میں لگے شفاف شیشے سے پیزا کی تیاری کا مکمل مر حلہ خود ملا حظہ بھی کر سکتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…